உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور نے سب کے سامنے دیپیکا پڈوکون کو کیا کس ، تصویر وائرل ، اب کیا کہیں گے "سنبا" ؟

    گھر کیلئے نکلتے ہوئے رنبیر نے دییپکا کو بڑے ہی دوستانہ انداز میں گلے لگا کر کس کیا اور الوداع کہا ۔ بس یہی انداز کچھ لوگوں کو بہت اچھا لگ رہا ہے تو وہیں رنویر سنگھ کے مداح اس کو دیکھ کر کافی ناراض بھی ہیں ۔