உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Neetu Kapoor Photo: نیتو کپور کی تصویر پر بہو اداکارہ عالیہ بھٹ نے کردیا ایسا کمنٹ، ہورہا جم کر وائرل

    Alia Bhatt Comment on Neetu Kapoor: جب سے عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور سے شادی ہوئی ہے تب سے نیتو اپنی بہو کی تعریف کرتے نہیں تھک رہی ہیں ۔ جب بھی اداکارہ سے کوئی ان کی بہو کے بارے میں پوچھتا ہے تو وہ بہورانی کی تعریفوں کے باندھ دیتی ہیں ، لیکن حال ہی میں نیتو کپور نے سوشل میڈیا پر تصویریں جیسے ہی شیئر کی تو عالیہ بھٹ نے ایسا کمنٹ کردیا کہ تصویریں موضوع بحث بن گئیں ۔