உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کے اس مشہور اداکار کے گھر میں چل رہی تھی ریو پارٹی ، پولیس نے 3 غیر ملکی خواتین سمیت 23 کو کیا گرفتار

    Rave Party in Bollywood Actor Villa : اس اداکار نے کچھ بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کی ہے اور فی الحال گوا میں رہتے ہیں ۔ ان کی کچھ فلموں میں دل پردیسی ہوگیا اور عشق وشک شامل ہیں ۔