انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Explained
  • Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

تصویروں میں دیکھیں ریکھا سے منسلک 20 ان سنی کہانیاں

بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ ریکھا کی آج سالگرہ ہے۔ ریکھا آج 62 سال کی ہو گئی ہیں۔

Pradesh18 | Oct 10, 2016 12:54 PM IST
1/ 20
 بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ ریکھا کی آج سالگرہ ہے۔ ریکھا آج 62 سال کی ہو گئی ہیں۔ اپنی بہترین اداکاری کے دم پر ریکھا نے سالوں تک بالی ووڈ پر راج کیا۔ آج بھی ریکھا کے سامنے بڑی بڑی ہیروئنیں پھیکی لگتی ہیں۔ کامیابی کے ساتھ ساتھ ریکھا کی زندگی تنازعات سے بھی بھری ہوئی ہے۔ تصویروں میں دیکھیں پراسرار ریکھا سے منسلک 20 ان سنی کہانیاں۔

2/ 20
 ریکھا کے والد تمل انڈسٹری کے سپر اسٹار تھے۔ ان کی ماں تمل کی ہیروئن تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ ریکھا کی جب پیدائش ہوئی تھی تب ان کے والدین کی شادی نہیں ہوئی تھی۔ ریکھا کے والد نے چار شادیاں کی تھیں، لیکن ان کی ماں سے کبھی شادی نہیں کی، یہاں تک کہ وہ ریکھا کو اپنا خون بھی نہیں مانتے تھے ۔ ریکھا کو اپنے والد سے اتنی نفرت تھی کہ وہ ان کی آخری رسوم میں بھی نہیں گئیں۔ (فلم اسٹل)۔

3/ 20
 ریکھا کی ماں پر اتنا قرض تھا کہ چھوٹی سی عمر میں ہی ان کو کام کرنا پڑا۔

4/ 20
 ریکھا نے 12 سال کی عمر میں تمل فلم میں کام کرنا شروع کر دیا تھا۔ گیٹی امیجیز۔

5/ 20
 ریکھا جب چھوٹی سی عمر میں کام کرکے تھک جاتی تھیں اور کام پر جانے سے منع کرتی تھیں تو ان کے بھائی ان کو مارتے تھے۔ (فلم اسٹل)۔

6/ 20
 پیسے کی تنگی کی وجہ سے ریکھا کو سی گریڈ کی فلمیں تک کرنی پڑیں۔

7/ 20
 بطور ہیروئن ریکھا کی پہلی تیلگو فلم آئی 1968 میں۔

8/ 20
 بالی ووڈ میں ریکھا کو 1970 میں فلم 'ساون بھادوں' میں پہلا موقع ملا، یہ فلم سپرہٹ ثابت ہوئی۔ (فلم اسٹل)۔

9/ 20
 ریکھا پہلے سانولی اور کافی موٹی ہوا کرتی تھیں، جنہیں ہندی بولتا تک نہیں آتا تھا، لوگ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔

10/ 20
 ياسر عثمان نے اپنی کتاب ' ریکھا: این انٹولڈ اسٹوری' میں ایک فلم کی شوٹنگ کا ذکر کیا ہے۔ کتاب میں لکھا ہے کہ فلم 'انجانا سفر' کے ڈائریکٹر راجا نواٹھے اور فلم کے ہیرو بسوجيت نے ریکھا کو تنگ کرنے کے لئے فلم کا سین شوٹ کرنے کا پلان بنایا، جس کے بارے میں ریکھا کو نہیں بتایا گیا۔ 15 سال کی ریکھا رومانٹک گانے کی شوٹنگ کے لئے سیٹ پر پہنچیں اور جیسے ہی ڈائریکٹر نے ایکشن بولا بسوجيت نے ریکھا کو اپنی بانہوں میں بھرا اور انہیں بوسہ دینے لگے۔ ریکھا کو اس کی معلومات پہلے سے بالکل نہیں تھی۔ بسوجيت 5 منٹ تک ریکھا کو بوسہ دیتے رہے۔ یونٹ کے لوگ خوش ہو رہے تھے، لیکن ریکھا کی آنکھوں میں آنسو بہنے لگے۔ (فلم اسٹل)۔

11/ 20
 ریکھا ممتاز اور جتیندر کی دیوانی تھیں، جتیندر کی شوٹنگ دیکھنے کے لئے پولیس کے ڈنڈے بھی کھائے۔ (فلم اسٹل)۔

12/ 20
 انیس سو تہتر میں یہ خبر آئی کہ ریکھا نے ونود مہرہ سے شادی کر لی۔ ریکھا کا افیئر تقریباً 3 سال تک چلا، لیکن ونود مہرہ کے والدین نے ریکھا کو اپنی بہو ماننے سے انکار کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ریکھا نے خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ (فلم اسٹل)۔

13/ 20
 برے وقت میں شتروگھن سنہا نے ریکھا کو سہارا دیا۔

14/ 20
 انیس سو چھہتر میں فلم 'دو انجانے' میں پہلی بار ریکھا اور امیتابھ نے ایک ساتھ کام کیا۔ (فلم اسٹل)۔

15/ 20
 کہا جاتا ہے کہ فلم 'مقدر کا سکندر' کے بعد سے ہی امیتابھ- ریکھا کے درمیان نزدیکیاں ہوئیں۔ (فلم اسٹل)۔)

16/ 20
 فلم 'گنگا کی سوگندھ' کے سیٹ پر امیتابھ نے ریکھا کو پریشان کرنے والے ایک شخص کی پٹائی کر دی تھی۔ (فلم اسٹل)۔

17/ 20
 انیس سو بیاسی میں نیتو اور رشی کی شادی میں پہلی بار سندور میں نظر آئیں، انہیں دیکھ کر چہ میگوئیاں ہونے لگیں کہ ریکھا نے شادی کس سے کی ہے۔ (تصویر: گیٹی امیجیز)۔

18/ 20
 کئی میگزین میں شائع خبروں کے مطابق ریکھا اور امیتابھ کی قربتوں کی وجہ سے جیا انتہائی پریشان رہتی تھیں، یہاں تک کہ انہوں نے ریکھا کو انتباہ بھی دیا تھا۔

19/ 20
 انیس سو بیاسی میں امیتابھ کو فلم کی شوٹنگ کے دوران چوٹ لگی تھی، خبروں کے مطابق جیا نے ریکھا کو امیتابھ سے ملنے نہیں دیا۔ (فلم اسٹل)۔

20/ 20
 آج بھی ریکھا اور امیتابھ کبھی کسی پارٹی میں جاتے ہیں تو ایک دوسرے سے نظریں چراتے ہیں۔ (فلم اسٹل)۔

تازہ خبر

  • بنگال انتخابات : بی جے پی کے بعد کانگریس نے بھی جاری کی امیدواروں کی فہرست
  • جموں و کشمیر میں سرکاری کنٹریکٹر ٹیکس کی ادائیگی میں ادا کر رہے ہیں اہم کردار
  • جموں و کشمیر میں اس سال جشن آزادی کی ہوگی دھوم ، ایل جی انتظامیہ نے منفرد انداز میں منانے کا بنایا منصوبہ 
  • نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ آخر کیوں نہیں لینا چاہتی ہیں اپنے شوہر سے طلاق؟

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • بنگال انتخابات : بی جے پی کے بعد کانگریس نے بھی جاری کی امیدواروں کی فہرست
  • جموں و کشمیر میں سرکاری کنٹریکٹر ٹیکس کی ادائیگی میں ادا کر رہے ہیں اہم کردار
  • جموں و کشمیر میں اس سال جشن آزادی کی ہوگی دھوم
  • نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ آخر کیوں نہیں لینا چاہتی ہیں اپنے شوہر سے طلاق؟
  • جہیز کی ممانعت پر قانون: ویڈیو
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES