உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور کوریوگرافر ریموڈیسوزا کی بیوی کا دکھا غضب کا ٹرانسفارمیشن ، تصاویر وائرل

    ریمو ڈیسوزا (Remo D'Souza) نے فخر کے ساتھ اپنی اہلیہ لیزیل (Remo DSouza wife Lizelles) کے وزن کم کرنے کے سفر کو ان کی تصویروں سے بیان کیا ہے ۔ لیزیل نے بھی ایک تازہ پوسٹ میں اپنے شوہر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔