உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی اس ٹاپ لیس فوٹو نے مچادیا تھا تہلکہ ، جانئے کیوں

    بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی ( Rhea Chakraborty ) کو حال ہی میں پولیس میں سشانت سنگھ راجپوت ( Sushant Singh Rajput ) کو لے کر اپنا درج کرانا پڑا ہے ۔ پولیس نے ریا سے تقریبا آٹھ گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی تھی ۔