உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور اداکار انل کپور کی بیٹی ریا کپور شوہر کے ساتھ مالدیپ میں منارہی ہیں ہنی مون، سامنے آئی انتہائی رومانٹک اور بولڈ تصاویر

    بالی وڈ کے مشہور اداکار انل کپور کی بیٹی ریا کپور (Rhea Kapoor Wedding) کی شادی گزشتہ ماہ بوائے فرینڈ کرن بولانی سے ہوئی تھی ۔ اب یہ جوڑا ہنی مون (Rhea Kapoor Honeymoon) کے لیے مالدیپ پہنچ گیا ہے۔ ریا نے وہاں سے کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں ۔