உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    176 سال قدیم مل میں شادی کریں گے رچا چڈھا اور علی فضل، دیکھئے اندر کی سجاوٹ

    Ali Fazal and Richa Chadha Wedding: اب سے کچھ ہی دنوں کے بعد رچا چڈھا اور علی فضل شادی کرکے نئی زندگی کی شروعات کرنے جارہے ہیں ۔ شادی کی تیاریاں پوری ہوچکی ہیں ۔ اداکار علی فضل اس ہفتہ دہلی کیلئے روانہ ہونے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں، جہاں ان کی شادی کا جشن شروع ہونے کی امید ہے ۔

    تازہ خبر