உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رچا چڈھا کی علی فضل کے ساتھ ہوئی منگنی ! انگیجمنٹ رنگ کے ساتھ شیئر کی ایسی تصویر

    اداکارہ رچا چڈھا نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں ان کے ہاتھ میں منگنی کی انگوٹھی نظر آرہی ہے ۔