உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھارتھ ملہوترا کی باہوں میں کیارا اڈوانی کو دیکھ کر فینس نے دئے ایسے رد عمل

    سوشل میڈیا پر ان دنوں دونوں کے رومانٹک ویڈیو اور تصاویر سامنے آرہی ہیں جس میں کیارا اور سدھارتھ کا رومانس دیکھنے کو مل رہا ہے۔ فلم شیرشاہ 12 اگست کو ریلیز ہونے والی ہے ، جس کی تشہیر میں سدھارتھ ملہوترا ان دنوں مصروف ہیں ۔ وہ فلم کی اداکارہ کیارا اڈوانی کے ساتھ کئی پروگرام میں نظر آچکے ہیں ۔