بگ باس 14 کی فاتح اور ٹی وی اداکارہ روبینہ دلیک ان دنوں اپنی آنے والی فلم اردھ کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ روبینہ اس سال فلم کے ذریعہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں ۔ فلم میں وہ مدھو کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ۔ حال ہی میں روبینہ نے اردھ کا کا پسٹ شیئر کرکے اپنے لک کے بارے میں فینس کو جانکاری دی تھی ۔ تصویر : @rubinadilaik/instagram