உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوازالدین صدیقی کے ساتھ انٹیمیٹ سین کے بعد اس اداکارہ کی ہوگئی تھی ایسی حالت، نہیں رک رہے تھے آنسو

    اداکارہ کبرا سیت ( Kubbra Sait ) نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ یہ سین سات مرتبہ شوٹ کیا گیا تھا ، کیونکہ ڈٓائریکٹر انوراگ کشیپ کو سات الگ الگ نظریہ سے اس کو پیش کرنا تھا ۔