جب سیف علی خان نے بتایا کیوں کی کرینہ کپور سے شادی، ہرشخص کو دیا عجیب مشورہ، کہی یہ بات

اداکار سیف علی خان اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی لو لائف اور دو شادیوں کی وجہ سے بھی کافی سرخیوں رہ چکے ہیں۔ پہلی بیوی امریتا سنگھ جو ان سے 12 سال بڑی تھیں اور دوسری بیوی کرینہ کپور خان جو ان سے 10 سال چھوٹی ہیں۔ دو شادیاں کرنے والے سیف نے مردوں کی شادی کے حوالے سے ایسا مشورہ دے دیا جسے سن کر آپ سوچیں گے کہ نواب صاحب ایسا کیوں کہہ رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے اس کے پیچھے کی وجہ بھی بتائی ہے۔

تازہ خبر