உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: سیف علی خان نے کنبہ کے ساتھ منایا 53 واں یوم پیدائش، دیکھئے سلیبریشن کی تصاویر

    Happy Birthday Saif Ali Khan: سوشل میڈیا پر سیف علی خان کے برتھ ڈے سلیبریشن کی کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں، جن میں اداکار کو اپنے کنبہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکار کی بہن صبا علی خان پٹودی نے یہ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں اور اداکار کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔

    تازہ خبر