உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان نے بلیک ڈریس میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، دلکش اداوں پر فدا ہوئے فینس

    بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان (Sara Ali Khan) کے شیئر کرتے ہی ان کے نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سارا کے دلکش اداوں پر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔