உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے بولڈ پوز میں شرٹ لیس تصویر کی شیئر تو بہن سارہ کا نام لیکر لوگوں نے کر ڈالی گھنونی حرکت

    حال ہی میں ابراہیم کی ایک تازہ پوسٹ زبردست سرخیاں بٹور رہی ہے۔ اس پوسٹ میں ابراہیم نے اپنی شرٹلیس تصویر شیئر کرکے مداحوں کو ایک خاص پیغام دیا۔ لوگوں نے ان کا انداز کافی پسند کیا لیکن کچھ لوگوں نے ان کی بہن سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کا نام لے کر ابراہیم کو ٹرول کرنا شروع کردیا۔

    تازہ خبر