نئی دہلی : سال 2000 میں آئی 'فلم کہو نہ پیار ہے' سے ریتک روشن کے ساتھ ڈیبیو کرنے والی اداکارہ امیشا پٹیل اپنی شاندار اداکاری کے دم پر بہت جلد بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں کی فہرست میں شامل ہوگئی تھیں ۔ ان کی پہلی فلم ہی باکس آفس پر زبردست ہٹ ہوئی تھی اور تب سے لے کر اب تک امیشا پٹیل کا جلوہ قائم ہے ۔ تصویر: Instagram @ameeshapatel9