اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Salman Khan کی اس اداکارہ نے شوہر کے ساتھ شیئر کی رومانٹک تصاویر، 52 سال کی عمر بھی ہیں کافی خوبصورت

    بھاگیہ شری (Bhagyashree) نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز بالی ووڈ فلم 'میں نے پیار کیا' سے کیا تھا ، جس میں وہ سلمان خان (Salman Khan) کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئی تھیں ۔ اس فلم کو کافی سراہا گیا اور آج بھی اس کے گانے مقبول ہیں ۔ اس کے بعد ہندی سنیما میں ان کی فلمیں زیادہ نہیں چل سکیں اور پھر انہوں نے ساؤتھ انڈسٹری میں قدم رکھا ۔ فی الحال وہ اپنی شادی شدہ زندگی ہنسی خوشی گزار رہی ہیں ۔

    تازہ خبر