உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Salman Khan اور Govinda کی یہ اداکارہ 52 سال کی عمر میں بھی ہے کافی گلیمرس، تصویریں دیکھ کر نہیں ہوگا یقین

    Neelam: نیلم کوٹھاری سونی (Neelam Kothari Soni) ایک دور میں ہندوستانی سنیما کی خوبصورت اداکاراوں میں سے ایک تھیں ، لیکن اب وہ گلیمرس انڈسٹری سے دور ہیں ۔ حالانکہ سوشل میڈیا اکاونٹ پر آئے دن ہی وہ اپنی جھلک پیش کرکے فینس سے کنیکٹ رہتی ہیں ۔ جن لوگوں کی نیلم پسندیدہ اداکارہ ہوا کرتی تھیں وہ آج بھی ان کے بارے میں جاننے کی دلچسپی رکھتے ہیں ۔