انہوں نے سلمان کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ’’میں بالی ووڈ کے مشہور اور معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے میں فخر اور خوشی محسوس کر رہی ہوں، مجھے ان کے کام اور ان کے کردار سے بہت کچھ سیکھنے ملا اور میں ان کے کام سے بہت متاثر ہوں۔ میں اپنے آپ کو خوش نصیب محسوس کررہی ہوں ۔ میرا دل شکریہ کے ساتھ دھڑک رہا ہے ... شکریہ‘‘۔