உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سنجنا سانگھی نے مالدیپ میں منایا اپنا 25 واں یوم پیدائش ، بکنی میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار ، فینس رہ گئے حیران

    اداکارہ سنجنا سانگھی (Sanjana Sanghi) کو اس خاص موقع پر کئی لوگوں نے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔ ان کے فینس ، دوست اور اہل خانہ سے انہیں مبارکباد مل رہی ہیں ، جس کے جواب میں انہوں نے ایک طویل پوسٹ لکھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ زندگی کو سکون کے ساتھ جینا چاہتی ہیں ۔