اداکارہ سارا علی خان اپنی دوست سارا ویسوہا اور کامیا اروڑہ کے ساتھ مالدیپ میں سمندر کنارے چھٹیاں انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سارا کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہی ان کی ساری تصویریں سوشل میڈیا پر اب وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان تصویروں میں سارا پرنٹیڈ ملٹی کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سارا نے گلیمرس کا تڑکا لگایا ہے ۔ ان تصویروں میں سارا پرنٹیڈ ملٹی کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @saraalikhan95