உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب کرینہ اور سیف کے دوسرے بیٹے سے پہلی مرتبہ ملی تھیں سارا علی خان ، ایسا تھا ردعمل ، آپ بھی چونک جائیں گے

    سال رواں 21 فروری کو کرینہ کپور خان دوسری مرتبہ ماں بنی تھیں ۔ سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان بھی اپنے چھوٹے بھائی کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے پرجوش تھیں ۔ 21 فروری کو سارا کرینہ اور نوزائیدہ بچے کو دیکھنے کیلئے گئی تھیں ۔ سارا علی خان نے ایک انٹرویو میں کرینہ اور سیف کے دوسرے بیٹے ملنے کا تجربہ شیئر کیا ہے ۔