ممبئی : کچھ اسٹار کڈس ایسے ہیں جو ستاروں سے بھی زیادہ مشہور ہیں۔ ان میں شاہ رخ خان کی لاڈلی سہانا خان کا نام بھی شامل ہے۔ والد شاہ رخ خان میڈیا میں چھائے ہی رہتے ہیں، ان کے بچے بھی موضوع بحث بنے رہتے۔ سہانا خان کا ایک ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کھینچ رہا ہے۔ ائیرپورٹ جانے والے ویڈیوز میں سہانا کا لُک، چلنے کا انداز اور ان کی مسکراہٹ فینس کا دل جیت رہی ہے۔ (pc:instagram@viralbhayani)