ایسی ڈریس پہن کر کرسمس پارٹی میں پہنچ گئیں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان، لوٹ لی محفل، دیکھئے تصاویر
Suhana Khan Photos: شاہ رخ خان کی لاڈلی سہانا خان کرونال کپور کی کرسمس پارٹی میں بلیک ڈریس میں نظر آئیں ۔ انہیں اپنی ڈیبیو فلم دی آرچیز کے کو اسٹار اگستیہ نندا کے ساتھ میچنگ ڈریس میں دیکھا گیا ۔
ممبئی : کرونال کپور کے کرسمس لنچ میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے علاوہ بالی ووڈ کے کئی ستارے بھی پہنچے تھے ۔ خبروں کی مانیں تو پارٹی میں سہانا خان اپنی ماں گوری خان کے ساتھ پہنچی تھیں ۔ تصویر: Viral Bhayani
7/ 2
سہانا خان کو نویا نویلی نندا اور اگستیہ نندا کے ساتھ دیکھا گیا ۔ نویا اور اگستیہ ماں شویتا بچن کے ساتھ پارٹی میں پہنچے تھے ۔ تصویر: Viral Bhayani
7/ 3
سہانا کالے رنگ کی ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔ تصویر: Viral Bhayani
7/ 4
سہانا خان اپنی ڈیبیو فلم دی آرچیز کے کو اسٹار اگستیہ نندا کے ساتھ ٹویننگ کرتی نظر آئیں ۔ تصویر: Viral Bhayani
کرسمس کے موقع پر بالی ووڈ ستاروں نے اس پورے ہفتہ پارٹیوں کا انعقاد کیا، جن میں کرونال کپور بھی شامل ہیں ۔ تصویر: Viral Bhayani
7/ 7
کرسمس پارٹی کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ سہانا خان سے لے کر رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کئی سلیبریٹیز نے کرسمس لنچ میں شرکت کی ۔ تصویر: Viral Bhayani