سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی فلم 'پٹھان' سے باکس آفس پر جو کیا ہے، بالی ووڈ پچھلے کچھ سالوں سے اس کا انتظار کر رہا تھا ۔ فلم نے پہلے ہی دن 55 کروڑ سے زائد کی کمائی کرکے سب کو حیران کردیا۔ ریلیز کے پانچویں دن اس فلم نے 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔