உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے شیئر کی تین الگ الگ انداز میں تصاویر ، کہا : تیسرا چہرہ اصلی ہوتا ہے

    بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تین تصاویر شیئر کیں ، جن میں وہ الگ الگ ایکسپریشنز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ میرا کی یہ تینوں تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔