உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے رنگ کو لے کر لوگوں نے کئے فحش کمنٹس ، ملا یہ منہ توڑ جواب

    بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) نے سوشل میڈیا (Social Media) پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ انہوں نے رنگ کو لے کر مذاق بنانے والے لوگوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے ۔