پروگرام کے دوران جان جو جم کے کردار کو نبھانے کے اپنے تجربہ کو شیئر کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ جم کول ہیں، تبھی پیچھے سے شاہ رخ خان آکر انہیں کس کرتے ہیں ۔ شاہ رخ نے کہا کہ میں نے کئی مرتبہ دیپیکا کو کس کیا اور یہ جان کے ساتھ پہلی مرتبہ ہوا ہے اور یہ الگ تھا ۔