உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انسٹا گرام پربولڈ اوتارپرنظرآئیں شمع سکندر، وائرل ہورہی ہیں تصویریں

    بالی ووڈ اداکارہ شمع سکندران دنوں کافی سرخیوں میں ہیں۔ اس وقت ان کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں۔ انہوں نےاپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ پران بولڈ تصویروں کو شیئرکیا ہے۔ اس کے بعد انہیں خوب لائک اورکمنٹ مل رہے ہیں۔ ان کی یہ تصویریں ان کے مداحوں کو بہت پسند آرہی ہیں۔

    تازہ خبر