உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شنایا کپور نے شیئر کی انتہائی گلیمرس تصویر ، فینس نے کہا : ایک انچ بھی زیادہ نہیں

    بالی وڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جسے دیکھنے کے بعد شنایا کی پہلی فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہونے کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں ۔