سدھانت چترویدی اور شاروری واگھ ان دنوں اپنی آنے والی فلم بنٹی اور ببلی 2 کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ فلم میں سدھانت چترویدی کے ساتھ شاروری واگھ لیڈ رول میں نظر آنے والی ہیں ۔ بنٹی اور ببلی 2 کا ٹریلر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے ۔ ان سب کے درمیان شاروری اور سدھانت چترویدی کا ایک فوٹو شوٹ موضوع بحث بنا ہوا ہے ، جس میں دونوں انتہائی بولڈ اوتار میں نظر آرہے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @sharvari