உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راج کندرا پر اداکارہ شرلن چوپڑا نے لگایا سنگین الزام ، کہا : منع کرنے کے بعد بھی کرتے رہے KISS

    راج کندرا کی گرفتاری کے بعد کچھ اداکارائیں اور ماڈلس نے راج کندرا اور ان کے ایپ ہاٹ شاٹس کے خلاف کھل کر سامنے آئی ہیں ، ان میں شرلن چوپڑا کا بھی نام شامل ہے ۔ اب شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) نے راج کندرا پر جنسی استحصال کا الزا لگایا ہے ۔