اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کے درمیان اچھا نہیں تھا رشتہ ، شرلن چوپڑا کا بڑا دعوی ، دی یہ دلیل

    شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) نے راج کندرا (Raj Kundra) کے خلاف جنسی استحصال (Sexual Assault) کو لے کر درج اپنی ایف آئی آر بھی جاری کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راج کندرا نے جنسی استحصال کے دوران ان سے کہا تھا کہ شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) سے ان کے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں ۔

    تازہ خبر