بالی ووڈ کے نو شادی شدہ جوڑے فرحان اختر اور شیبانی دانڈیکر اپنی شادی کے بعد سے لگاتار خبروں میں ہیں ۔ دونوں کبھی اپنی شادی کی تصویر اور ویڈیو کو لے کر سرخیوں میں رہتے ہیں تو کبھی کسی وجہ سے ۔ اسی درمیان شیبانی نے فرحان اختر کے ساتھ اپنی تازہ تصویر شیئر کرکے اداکار کے ساتھ شادی کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔ تصویر : @shibanidandekar/instagram
اب بات کرتے ہیں شیبانی اور فرح خان کی پوسٹ کی تو آپ کو بتادیں کہ شیبانی نے فرح کی پوسٹ کو اپنی انسٹاگرام اسٹوری بنائی ہے ۔ یہ تصویر شیبانی اور فرحان کی شادی کے دوران کی ہیں ، جس میں فرح خان بھی شامل ہوئی تھیں ۔ فرح خان شیبانی کے ساتھ والی تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : بھابی شیبانی دانڈیکر ۔ ویمن ان لو۔ تصویر : @shibanidandekar/instagram