اپنا ضلع منتخب کریں۔

    راج کندرا کی گرفتاری سے پہلے ہی اداکارہ شلپا شیٹی نے اٹھایا تھا یہ بڑا قدم ، پولیس جانچ میں مصروف

    ممبئی کرائم برانچ کی ٹیم نے شک ظاہر کیا ہے کہ راج کندرا (Raj Kundra) کی کمپنی ویان انڈسٹریز میں شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) پہلے ایک بڑے عہدہ پر تھیں ، لیکن بعد میں انہوں نے اپنی کمپنی سے استعفی دیدیا ۔

    تازہ خبر