உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    معاشقہ کی خبروں کے درمیان سدھارتھ ملہوترا نے کیارا اڈوانی کے ساتھ کرایا رومانٹک فوٹوشوٹ، کٹرینہ کیف نے کہہ دی ایسی بات

    بالی ووڈ اداکارہ سدھارتھ اور اداکارہ کیارا اڈوانی کی کچھ تازہ تصاویر سامنے آئی ہیں ، جن کو ان کے فینس کافی پسند کر رہے ہیں ۔ سدھارتھ اور کیارا کے درمیان کی کیمسٹری ان تصاویر میں صاف طور پر نظر آرہی ہے ۔