உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک ہفتے اسپتال میں رہ سکتی ہیں گلوکارہ لتا منگیشکر، مداح مانگ رہے ہیں صحت یاب ہونے کی دعائیں

    اسپتال ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق لتا منگیشکر کو تقریبا ایک ہفتے تک اسپتال میں رکھا جاسکتا ہے۔ انہیں مکمل طور سے ٹھیک ہونے کے بعد چھٹی ملے گی۔

    تازہ خبر