உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیہا ککڑ اور روہن پریت شادی کی پہلی سالگرہ پر ہوئے انتہائی رومانٹک ، تصاویر وائرل

    مشہور سنگر نیہا ککڑ (Singe Neha Kakkar) اور روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh) کی شادی کو ایک سال ہوگئے ہیں ۔ 24 اکتوبر کو ان کی شادی کی پہلی سالگرہ تھی ۔ اس خاص موقع پر سب سے پہلے روہن نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ اندیکھی تصاویر شیئر کیں اور اس کے ایک دن بعد نیہا نے سوشل میڈیا پر روہن کے ساتھ کچھ خوبصورت تصاویر پوسٹ کیں ۔