உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے 2 ماہ بعد ہی حاملہ نیہا ککر، شوہر روہن پریت کے ساتھ بیبی بمپ فلانٹ کرتے شیئر کی کیوٹ تصویر

    بالی ووڈ سنگر نیہا ککر (Neha Kakkar Pregnant) نے اپنے فینس کو بڑی خوشخبری دی ہے۔ نیہا ککر جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے انہوں نے اپنی اس خوشی کا اعلان کیا ہے۔ نیہا ککر کے انسٹاگرام پر شوہر روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh) کے ساتھ ایک بیحد کیوٹ اور رومانٹک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنا بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ت