உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریا کپور کا مالدیپ میں دکھا انتہائی بولڈ اور بنداس انداز، سامنے آئی ہنی مون کی رومانٹک تصاویر

    مالدیپ سے ریا کپور (Rhea Kapoor) اور کرن بولانی (Karan Boolani) نے کچھ انتہائی رومانٹک تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ریا اپنے شوہر کرن کے ساتھ کافی کول اور خوش دکھائی دے رہی ہیں ۔