உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خون جمادینے والی ٹھنڈ میں اداکارہ Shraddha Das نے بکنی میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز، تصاویر وائرل

    Shraddha Das Bikini Look : ساوتھ اداکارہ (South Actress) شردھا داس (Shraddha Das) اکثر اپنی بولڈ تصاویر (Shraddha Das Bold look) کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر خود سے وابستہ پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب ان کی کچھ اور پوسٹس سامنے آئی ہیں ، جس میں ان کی بولڈ تصویریں دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔