உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور اداکارہ ایمی جیکسن اور ان کے منگیتر کے رشتے میں آئی درار؟ اداکارہ نے اٹھایا یہ بڑا قدم

    Amy Jackson Photos: مشہور ساوتھ انڈین اداکارہ (South Indian Actress) ایمی جیکسن (Amy Jackson) اور ان کے منگیتر جارج George Panayiotou) کے درمیان مانا جارہا ہے کہ سب کچھ ٹھیک نہیں ہے ۔ ایمی نے انسٹاگرام سے جارج کے ساتھ سبھی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں ۔