உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی لاڈلی Ira Khan کو اچانک ستانے لگی یہ فکر، فورا اٹھایا اتنا بڑا قدم

    بالی ووڈ اسٹار عامر خان (Aamir Khan) کی لاڈلی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) کی شہرت کسی اداکارہ سے کم نہیں ہے ۔ فلموں میں آنے سے پہلے ہی وہ کافی مشہور ہوچکی ہیں ۔ ان دنوں ایرا خان اپنی فٹنس پر کام کررہی ہیں ۔ حال ہی میں ان کا وزن کافی بڑھ گیا تھا ، جس کو اب وہ کم کرنے میں مصروف ہوگئی ہیں ۔