مشہور فلم ساز اور ڈائریکٹر کرن جوہر آج اپنا پچاسواں یوم پیدائش دھوم دھام سے منا رہے ہیں ۔ ممبئی کے اندھیری میں واقع یش راج فلمز میں کرن جوہر کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے ۔ دھرما پروڈکشن کے سی ای او اپرو مہتا، ٹائیگر شراف، منیش ملہوترا سمیت کئی ستارے کرن جوہر کی برتھ ڈے پارٹی میں شامل ہوئے ۔ تصویر : Viral Bhayani