کیا آپ جانتے ہیں بالی ووڈ کے ان ستاروں کے بیچ کیا ہے رشتہ؟
رنوير سنگھ ۔ سونم کپور: رنوير سنگھ کے دادا اور سونم کپور کی نانی بھائی بہن ہیں۔
Pradesh18 | Sep 19, 2016 01:15 PM IST
1/ 11

بالی ووڈ کے ایسے بہت سے ستارے ہیں جن کے آپس میں رشتے ہیں لیکن بہت ہی کم لوگ ان کے اس رشتے کے بارے میں جانتے ہیں۔ آگے کی تصویروں میں دیکھیں، ان ستاروں کے درمیان کیا ہے رشتہ۔
3/ 11

عامر خان- علی ظفر- دونوں کے بیچ کا رشتہ ہے۔ علی ظفر کے سسر کی کزن کی ماں اور عامر خان کی والدہ دونوں کزن بہنیں ہیں۔
9/ 11

شرمن جوشی- پریم چوپڑا: شرمن جوشی کی شادی پریم چوپڑا کی بیٹی سے ہوئی ہے، یعنی پریم چوپڑا شرمن کے سسر ہیں۔
10/ 11

امیتابھ بچن- کنال کپور: کنال کی شادی نینا بچن سے ہوئی ہے جو امیتابھ بچن کے چھوٹے بھائی اجیتابھ کی بیٹی ہیں۔