உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے ایک ساتھ دکھائے اپنے 9 اوتار، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    سہانا خان (Suhana Khan) نے جو تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ، اس میں وہ الگ الگ فیس ایکپریشنز کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ سہانا نے نو تصاویر کو ملا کر ایک تصویر بنائی ہے اور اس کو شیئر کیا ہے ۔