شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان امیتابھ بچن کے نواسے کے ساتھ ایسے آئیں نظر: وائرل تصویر
اس تصویر میں سہانا خان کے ساتھ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کا نواسہ اگستیا نندا (Agstya Nanda) کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ جس کے چلتے تصویر سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
News18 Urdu | Mar 27, 2020 09:36 AM IST
3/ 28

تصویر میں سہانا اپنے کئی دوستوں کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ جس میں وہ سفید کراپ ٹاپ اور سفید پینٹ میں نظر آرہی ہیں۔
4/ 28

اس تصویر کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں وہ امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا نندا (Shweta Nanda) کے بیٹے اگستیا نندا کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔
9/ 28

<br />ایسے میں حال ہی میں انہوں نے اپنے کوارنٹائن کے دنوں کی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ طرح۔طرح کے ایکسپریشن دیتی نظر آرہی ہیں۔
10/ 28

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھلے ہی فلموں میں ابھی تک انٹری نہیں کی ہو ، لیکن اس کے باوجود ان کی شہرت میں کوئی کمی نہیں ہے بلکہ ان کی فین فالوئنگ سوشل میڈیا پر کسی اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ حال ہی میں سہانا نے انسٹاگرام پر آفیشیلی انٹری کی ہے اور تبھی سے ان کی نئی تصویروں کا فینس کو کافی انتظار رہتا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔