உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے اب سفید ڈریس میں شیئر کی ایسی تصویر ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ

    سہانا خان (Suhana Khan) پرتگال میں چھٹیاں منانے گئی تھیں ، جس کی کچھ جھلکیاں (Suhana Khans Portugal Vacation) انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ وہ ایک خوبصورت تصویر (Suhana Khan Photos) سے پرتگال کو الوداع کہتی نظر آرہی ہیں ۔