اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سہانا خان نے دکھائی پاپا کی دی ہوئی ڈائری کی جھلک، شاہ رخ خان نے کیا سب کے سامنے یہ کمینٹس

    سہانا کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے لکھا، ' اداکاری کے بارے میں جو کچھ بھی میں نہیں میں نے اسے وہاں بتایا ہے، یہ سب تم سیکھ سکو اور مجھے بھی سکھاؤ۔ لٹل ون۔ سہانا کے اس پوسٹ پر کئی فلمی شخصیات نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان میں شویتا بچن، اگستیہ نندا، مہیپ کپور جیسے بہت سے لوگ ہیں۔

    تازہ خبر